برطانیہ: 2 افغانیوں کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، تارکینِ وطن کا ایشو پھر گرم
غیر قانونی طریقے سے چھوٹی کشتی کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 2 افغان باشندوں کے ہاتھوں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر ایشو ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔