ادیتیا رائے کپور اور انانیا پانڈے نے راہیں جدا کرلیں
بالی ووڈ اداکاروں کی ایک اور پریم کہانی کا اختتام ہوگیا۔ اداکار ادیتیا رائے کپور اور انکی گرل فرینڈ انانیا پانڈے کے بارے میں تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ دونوں کے تعلقات لگ بھگ ایک ماہ قبل مننقطع ہوگئے ہیں۔