• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور : کار ریس میں چنگاریاں اڑاتی گاڑیاں مرکز نگاہ

سنگاپور : کار ریس میں چنگاریاں اڑاتی گاڑیاں مرکز نگاہ


سنگاپور میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے جاری ہیں، جس میں مختلف ممالک کے 20 ڈرائیورز شرکت کر رہے ہیں۔

سنگاپور شہر کے مرینابے علاقے میں منعقد ہونے والی ریس میں ڈرائیورز نے 5کلومیٹر طویل اور مشکل ترین ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

ریس کے دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے ریسر لوئس ہیملٹن برتری حاصل کیے ہوئے ہیں جبکہ ان کے حریف ہالینڈ کے میکس ورسٹیپن دوسری پوزیشن پر ہیں۔

تازہ ترین