• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مسافر بس الٹ گئی، 21 افراد ہلاک


بھارتی ریاست گجرات میں پرائیویٹ لگژری بس الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراکر الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقے میں بارش کے بعد سڑک پر پھسلن کی وجہ سے ڈرائیور بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا، جس کے وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

تازہ ترین