• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش میں حکمراں جماعت کا سیاستدان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں حکمراں جماعت کے معروف سیاستدان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،اسمعیل حسین سمرات کو ان کے ایک ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے،اسمعیل حسین کو انڈرورلڈ سے تعلقات کے الزامات پر گرفتار کیا گیاہے اور ان کی گرفتاری ایک ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب وزیر اعظم حال ہی میں بدعنوان عناصر کیخلاف کارروائیوں کاآغاز کرچکی ہیں۔

تازہ ترین