• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کی اطلاع دینےوالوں کے تحفظ پریورپی یونین نے سوالات اٹھا دئیے

لکسمبرگ(اے ایف پی)یورپی یونین نے کرپشن کی اطلاع دینےوالوں یا وسل بلوورزکے تحفظ پر سوالات اٹھادئیے۔لکسمبرگ میں یورپئین یونین کے وزرائےانصاف کے اجلاس میں منظورکئےگئےڈائریکٹومیں اس اقدام کو نافذ کیا گیا ہے جسکی یورپی پارلیمنٹ نے اپریل میں بھاری اکثریت سے منظوری دی تھی۔

تازہ ترین