• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کے سفاری پارک میں گینڈے کی دادا گیری

جرمنی کے سفاری پارک میں گینڈے کی دادا گیری


غصے میں انسان ہی نہیں جانور بھی قابو سے باہر ہوجاتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس گینڈے کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی ہی نگراں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا ہے اور گاڑی کو ایسی ٹکریں ماری کہ کئی قلابازیاں کھاتی نظر آئی۔

یہ واقعہ جرمنی کی ریاست لوئر سیکسونی کے شہر ہوڈین ہیگن کے سفاری پارک سیرین گیٹی میں دیکھے گئے جب ایک گینڈے کو جانے کس بات پر غصہ آیا کہ اپنی ہی نگراں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا اور سینگوں سے ایسی ٹکریں ماریں کہ گاڑی تین بار قلابازیاں کھاتی دکھائی دی۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں خاتون نگراں بالکل محفوظ رہی تاہم گاڑی کو کافی نقصان پہنچا۔

تازہ ترین