• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین اور پنشنرز کو 15فیصد اضافے سے محروم رکھنے اور 4ہزار ریٹائر ملازمین کو واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف بلدیاتی ملازمین بدھ کو صبح 11بجے کے ایم سی ہیڈ آفس کے سامنے ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی دھرنا دیں گے۔

تازہ ترین