• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانات سے مرحلہ وار نمبروں کا خاتمہ کر دیا جائیگا،چیئرمین بورڈ

لاہور(خبر نگار)چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور چوہدری اسماعیل نے کہا ہے کہ2021 تک تین برسوں کےدوران مرحلہ وار امتحانات سے نمبروں کا خاتمہ کر دیا جائے گا اور اس کی جگہ مرحلہ وار گریڈنگ کے نظام کو نافذ کردیا جائے گا۔ وہ گذشتہ روز بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جی پی اے اور گریڈنگ کے حوالےسےفیصلہ کابینہ کے پاس زیر غور ہے کہ اس نظام کو کس طرح نافذ کرنا ہے۔
تازہ ترین