• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے رہنما آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر راشد نسیم اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہر اقبال دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے ، دورے کے دوران وہ صوبائی دفتر میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس میں شرکت ، وفود سے ملاقاتیں ، سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے۔
تازہ ترین