کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےقائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ایک ہفتے قبل ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوا اور اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے سفر پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ احتجاج میں کوئی قانون نہیں توڑیں گے اور نہ راستے بند کریں گے
پرزے ایک تجارتی ایجنٹ کے ذریعے منتقل کیے جا رہے تھے تاہم یہ واضح نہیں کہ کھیپ کو ہانگ کانگ کے بعد کہاں بھیجا گیا۔
ابتدائی طور پر کسی بڑی چوٹ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے قبل امریکی محکمۂ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا تھا۔
سری لنکا ویمن کی کپتان چماری اتا پتونے 83 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ ہسینی پریرا نے 42 رنز بنائے۔
ایرانی عہدیدار نے کہا کہ جوہری پالیسی کے حوالے سے ایران اپنے رہنما آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کے فتوے پر قائم ہے تاہم مستقبل کے حالات واضح نہیں۔
پولیس نے گیس لیکج کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔
دہشتگردوں نے اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کے لیے چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی۔
مقدمے میں دہشتگردی، قتل اور اقدامِ قتل سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔
حافظ نعیم احمد کا کہنا تھا کہ عوام کو لوٹنے کے لیے شوگر مافیا، آٹا مافیا، آئی پی پی مافیا اور بینکوں کا مافیا ملا ہوا ہے۔
اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کے دورہ ایران سے متعلق کسی امریکی پیغام سے آگاہ نہیں۔