آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آسٹریا میں پہا ڑی ڈھلوان سے اترنے کی انوکھی ریس

آسٹریا میں پہا ڑی ڈھلوان سے اترنے کی انوکھی ریس


آسٹریا میں عمودی پہاڑی ڈھلوان سے اترنے کی مشکل ترین ریس کا انعقاد کیا گیا۔

اس انوکھی ریس میں شرکا کو اوپر چڑھنے کے بجائے کم سے کم وقت میں نیچے اترنا تھا۔

350 میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے کئی کھلاڑی بارش کے باعث گرتے پڑتے، قلابازیاں کھاتے فنشنگ لائن پر پہنچے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید