• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بلاکH میں الفلاح گراؤنڈ کے باہر کرنٹ لگنے سے 8 سالہ حفظان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدری تھانے کی حدود بلاکHمیں واقع الفلاح گراؤنڈ کے باہر کرنٹ لگنے سے 8 سالہ حفظان ولد محمد ظفر جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ،ایس ایچ او راشد حسین نے بتایا کہ گراؤنڈ کے باہر بجلی کا تار گرا ہوا تھا،بچے نے جیسے ہی اسے چھوا تو کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

تازہ ترین