آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

گُٹکا، کُوڑا، شاپر اور ٹینکر مافیا کا احوال آج ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) طنز و مزاح سے بھر پور ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں ہفتے کو کیپٹن صفدر اور مراد علی شاہ (ڈمیز) کی آمد ہوگی۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) کیپٹن صفدر نے مولانا فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں جیل میں آپ کے ساتھ ہوں سڑکوں پر نہیں۔ دوسری طرف گُٹکا، کُوڑا، شاپر اور ٹینکر مافیا کے حوالے سے (ڈمی) مراد علی شاہ سے ملاکھڑا ہوگا۔ کیپٹن صفدر کونسے سائے سے محروم ہو گئے اور بیویاں چار مگر نام کسی کا معلوم نہیں اِن دلچسپ موضوعات کو بھی شو کی زینت بنایا جائے گا۔ علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں ”خبرناک“ رات11 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید