• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتے کا تیزی پراختتام،100انڈیکس مزید 450پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹاک مارکیٹ ، کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی تیزی ، 100 انڈیکس450پوائنٹس کا اضافہ، سرمایہ کاری مالیت 59ارب 53کروڑ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 9.76فیصدزائد اور 59.05فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین