آپ آف لائن ہیں
جمعہ13؍شوال المکرم 1441ھ 5؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نوجوان کی جلتے کوڑوں کے ساتھ کرتب بازی

نوجوان کا جلتے کوڑوں کو ہوا میں اچھالنے کا مظاہرہ


امریکا میں ایک بازی گر نے 3جلتے کوڑوں کو 1منٹ تک 82 بار فضا میں اچھال کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایرون بونک نامی امریکی بازی گر نے یہ خطرناک کرتب دکھا کر نہ صرف سب کو دنگ کردیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

ایرون اس کے علاوہ بھی کئی ریکارڈ بنا چکا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید