• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت اکثر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے دوران موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28، بارکھان30، دالبندین33، گوادر34، قلات22، خضدار 28، لسبیلہ35، نوکنڈی33، سبی37، تربت37، ژوب 29 اور زیارت میں 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاآج پیر کو اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین