• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار تھانہ کھنہ پولیس نے گارڈن ٹاون سے 13 سالہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔ ریسکو 15 پر کال موصول ہوئی کہ گارڈن ٹاون میں زاہد پرویز نامی شخص نے اپنی گھر میں 13 سالہ اقراء نامی لڑکی کو زبردستی بند کر رکھا ہے اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او تھانہ کھنہ مرزا گلفراز اور ان کی ٹیم نے زاہد پرویز کے گھر سے 13 سالہ لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ملزم نے لڑکی کو گھر کے ایک کمرے میں زبردستی بند کر رکھا تھا ، وہ لڑکی کو کراچی سے بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے کر آیا تھا ۔

تازہ ترین