• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں بھینسوں کا مقابلہ حسن


تھائی لینڈ میں بھینسوں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا۔

شمال مشرقی تھائی لینڈ میں گھوسٹ فیسٹیول کے موقع پر اس مقابلہ حسن میں سیکڑوں بھینسوں نے حصہ لیا۔

سجی سنوری بھینسوں کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے۔ جیتنے والی بھینس کے مالک کو فارمنگ مصنوعات انعام میں دی گئیں۔

تازہ ترین