• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہاتھ سے معذور نوجوان ڈرم بجانے کا ماہر

ایک ہاتھ سے معذور نوجوان ڈرم بجانے کا ماہر


کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کا جنون ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے جارجیا کے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیااور نہ صرف ماہر ڈرمر بن گیا بلکہ اپنی مہارت کی بنا پر گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

جیسن بارنیس نامی ایک ہاتھ سے معذور نوجوان نے ٹیکنالوجی کمپنی کا تیار کردہ مصنوعی بازو لگوایا اور پھر اس مصنوعی بازو کے ساتھ ایک منٹ میں 2ہزار4سو بار ڈرم بجا کر گنیز بگ آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین