آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ24؍ ربیع الاوّل 1441ھ 22؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اٹلی میں دنیا کی سب سے بڑی سیلینگ ریس کا انعقاد

اٹلی میں دنیا کی سب سے بڑی سیلینگ ریس کا انعقاد


شمالی اٹلی کے ساحل پر دنیا کی سب سے بڑی سیلینگ ریس بارکولانا ریگاٹا کا انعقاد کیا گیا۔

ریس میں آسٹریلیا، برطانیہ، امریکا، کوریا، یوکرین اور چین کی 2ہزار کشتیوں اور 15ہزارسیلرز نے شرکت کی۔

جنگ عظیم اول کی یاد میں تعمیر ہونے والے وکٹری لائٹ ہاوس سے شروع ہونے والی ریس میں کشتیوں کو 2میل کا سفر طے کرنا تھا جو سلوینیا سے تعلق رکھنے والی کشتی 'وے آف لائف ' نے1گھنٹہ54منٹ میں طے کرکے ریس جیت لی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید