• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانزیب جمالدینی آج تربیتی نشست سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(آن لائن)بی این پی کے بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی بدھ 16 اکتوبر دوپہر اڑھائی بجے کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیاسی امور سے متعلق تربیتی نشست سے خطاب اور لیکچر دیں گے۔
تازہ ترین