• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈ ینگی کے سد باب کیلئے تمام محکمے روزانہ ٹار گٹ کی رپو رٹس اپ ڈیٹ کر یں:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد حمز ہ سا لک نے کہا ہے کہ ڈ ینگی کے سد باب کیلئے تمام محکمے روزانہ کی بنیاد پر ٹا ر گٹ کی رپو رٹس اپ ڈیٹ کر یں جن محکمو ں کی کا رکر دگی تسلی بخش نہیں وہ سنجید گی کے سا تھ ڈ ینگی سر و یلنس کو یقینی بنا ئیں۔یہ بات انہوں نے ڈی سی آ فس کے کمیٹی روم میں ا نسداد ڈ ینگی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کوالٹی ڈ ینگی سر و یلنس پر تو جہ فو کس کی جا ئے کیو نکہ تھر ڈ پا رٹی آ ڈٹ کے ذریعے ڈ ینگی سر گر میا ںما نیٹر کی جا ر ہی ہیں۔
تازہ ترین