• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ملازمین کی مستقلی کیلئے کوائف طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے کنٹریکٹ افسروں اور ملازمین کی مستقلی کیلئے کوائف طلب کر لئے ۔ ڈائریکٹر جنرل ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمن وقاص مسود امجد چغتائی کےمطابق تمام مجاز افسروں کنٹریکٹ ملازمین کو تقرر ناموں کی تصدیق شدہ کاپی،سروس کیریئر کی کارکردگی رپورٹ سالانہ خفیہ رپورٹ 30 اگست 2019ء تک مکمل دستاویز اتفراہم کرنا ہوں گی ۔
تازہ ترین