• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربعین کیلئے پاکستانی زائرین کو تسلسل کے ساتھ ویزےفراہم کر رہے ہیں ,عراقی ہیڈآف کونسلر کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان میں عراقی سفارتخانے نے اربعین کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزےکی فراہمی کیلئے تمام مطلوبہ سہولتیں فراہم کر دی ہیں اور اب اسلام آباد میں عراقی سفارتخانہ تمام زائرین کو تسلسل کے ساتھ ویزے فراہم کررہا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں سفارتخانے کے ہیڈ آف کونسلر ادے ابراہیم نے بدھ کو رابطہ کرنے پر میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔
تازہ ترین