• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان یونیورسٹی کے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، وی سی

کو ئٹہ(آئی این پی)جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے کہا کہ گزشتہ دنوں جس طرح میڈیا کے ذریعے جامعہ کی کردار کشی کی گئی وہ انتہائی افسوس ناک امر ہے جس واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا وہ ابھی تک وفاقی ادارہ ایف آئی اے کی نگرانی میں ہے ۔
تازہ ترین