• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل پروفیسر صلاح الدین ثانی کا تبادلہ، سیکرٹری کالج ایجوکیشن کا بھائی ڈپٹی ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان شپ اونرز کالج کے کے پرنسپل پروفیسر صلاح الدین ثانی کا تبادلہ اسلامیات کے پروفیسر کےطور پر شہداد پور کردیا گیا ہے ۔ شپ اونرز کالج کے اساتذہ اور پرنسپل کے درمیان تنارعکے بعد اساتذہ کی شکایات پر محکمہ کی جانب سے تحقیقات کروائی گئی تھی ۔ تحقیقاتکمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پروفیسر صلاح الدین ثانی کا تبادلہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج شہدادپور میں بطور پروفیسر اسلامیات کردیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جب کہسیکریٹری کالج ایجوکیشن رفیق احمد برڑو کے بھائی اسٹنٹ پروفیسر نباتیات منیر احمد برڑو کو گورنمنٹ ڈگری کالج قاسم آباد سے حیدراباد میں ڈپٹی ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز مقرر کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین