آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

چین میں بین الاقوامی جنرل ایوی ایشن کنونشن کا آغاز

چین میں بین الاقوامی جنرل ایوی ایشن کنونشن کا آغاز


چین میں بین الاقوامی جنرل ایوی ایشن کنونشن کا ایئر شو کے ساتھ شاندار آغاز کیا گیا جس میں ہوا بازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہر پائلٹس نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

چین کے صوبے  Shaanxi کے شہر Xi'an میں شروع ہونے والی پانچ روزہ انٹرنیشنل جنرل ایوی ایشن کنونشن کے دوران منعقد کیے گئے ایئر شو کے پہلے روز چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایکروبیٹکس ٹیموں نے حصہ لیا اور جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی تعریف کیے بنا رہ نہ سکے۔

واضح رہے Xi'an میں منعقد ہونے والی یہ ایوی ایشن نمائش پانچ روز تک جاری رہے گی جس میں سیکڑوں جدید طیارے نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید