اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چشمہ جہلم لنک کینال پر پن بجلی منصوبہ لگانے کا معاملہ ارسا نے کثرت رائے سے منصوبے کی تعمیر کےلئے این اوسی جاری کر دیا گزشتہ روزارسا کے چار ممبران نے حق اور ایک نے مخالفت مین ووٹ دیا ممبر سندھ نے منصوبے کی مخالفت کی ممبر سندھ کا اعتراض کیا کہ سی جے لنک کینال انٹرپروانشل کینال ہے ۔