آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے پھٹ گیا

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے پھٹ گیا


میکسیکو میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹنے سےراکھ اور دُھوئیں کا اخراج شروع ہوگیا، کئی میٹر کی بلندی تک دُھوئیں کے کالے بادل چھا گئے۔

میکسیکو میں Popocatepetl آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دُھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو ا۔

ذرائع کے مطابق اِس آتش فشاں کے پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں تاہم ماہرین اِس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اُگلنے کے مناظر کیمرے میں محفوظ کر لیے گئے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید