• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم امام حسینؑ کےمرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس کریگی،تصدق ندیم

کراچی (پ ر)بوتراب اسکائوٹس کے ترجمان تصدق حسین ندیم کے مطابق چہلم امام حسینؑ کےمرکزی جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس کریگی،مرکزی طبی امدادی کیمپ نشتر پارک اور نمائش چورنگی پر لگائے جائینگے،جلوس کے ساتھ میڈیکل موبائل سروس بھی چلائی جائے گی،چیئر مین جاوید رضا کی زیر صدارت جلاس میں ندیم حیدر جعفری،سعید حیدر،اشعر عباس،عمران زیدی،اور دیگر نے شرکت کی۔

تازہ ترین