• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں منعقد کیے جانے والے ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول میں دِکھائی جانے والے روشنی اور موسیقی کے انوکھے نظاروں نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

پیرس کے آرٹ میوزیم میں منعقد ہونے والے اس ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول میں ماہر فنکاروں نے گرافکس، لیزر لائٹس اور ساؤنڈ ایفیکٹس کے ذریعے شاندار آرٹ کے نمونے پیش کیے۔

اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تازہ ترین