• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اور مقامی ایونٹ آرگنائزر کے زیراہتمام قومی نغموں کا مقابلہ 22؍اکتوبر دوپہر ایک بجے سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی آڈیٹوریم گلشن اقبال میں ہو گا، صدارت جسٹس (ر) حازق الخیری کرینگے،مہمان خصوصی ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی جبکہ مہمان اعزازی ممتاز کاظمی، خواجہ جاوید اقبال ہوں گے ۔

تازہ ترین