آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پولیس کی کارروائیاں، کچرا پھینکنے والے سمیت3 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے مختلف کارروائیوں میں کچرا پھینکنے والے ملزم سمیت3ملزمان کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ پولیس نے گنا منڈی کے قریب کچرا پھینکنے والے شخص عامر اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،ملیر کینٹ پولیس نے ملزم راجہ ولد ہنومان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے رکشہ برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم نے رکشہ اسلحے کے زور پر چھینا تھا جس کا مقدمہ ملیر کینٹ تھانے میں درج ہے،میمن گوٹھ پولیس نے ملزم نور محمد عرف پیرو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چرس برآمد کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید