• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوج نے شام میں بڑا فوجی اڈا خالی کردیا

کراچی (نیوزڈیسک )امریکی فورسز نے اتوار کے روز شام کے شمال میں واقع اپنے ایک اہم اور بڑے فوجی اڈے کو خالی کردیا۔امریکی وزیر دفاع کے بیان کے مطابق شام سے واپس بلائے جانے والے فوجیوں کو شمالی عراق میں بھیجا جارہا ہے۔

تازہ ترین