• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14 سالہ لڑکی کے باسکٹ بال سے شاندار کرتب


14سالہ لڑکی نے باسکٹ بال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے سب کو حیران کردیا۔

اکثر کئی ماہر کھلاڑی باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتےنظر آتے ہیں مگر اس ویڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکی کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو باسکٹ بال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

سربیا سے تعلق رکھنے والیKatarina Knezevicنامی14سالہ لڑکی نے باسکٹ بال کو سر پر، ہاتھوں میں، پیروں پر گھماتے ہوئے ایسی شانداڑ ٹرکس پیش کیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین