• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد کا اینٹی رائٹ مشقوں کا معائنہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی ہر صورت حفاظت کی جائے گی۔ انہوں نے اینٹی رائٹ مشقوں کا معائنہ کیا۔ آئی جی نے اینٹی رائٹ کٹ کا معیار بھی چیک کیا انہوں نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
تازہ ترین