• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شجاعت حسین سےراجہ پرویز اشرف کی ملاقات،خیریت دریافت کی

لاہور(نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ راجہ پرویز اشرف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین