آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حکومت کا آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

سرکاری ترجمان کے مطابق اپوزیشن کا آزادی مارچ آئین اور اعلیٰ عدالتی فیصلوں کی تشریح کے مطابق ہوا تو اجازت ہوگی۔

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام ف کے...

وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، کسی کو بھی عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید