• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم اسپتال کےچیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان سروسز اسپتال پہنچ گئے

  لاہور (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے سروسز ہسپتال میں وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملاقات کی اور انہیں عمران خان کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ،انہوں نےنواز شریف کو علاج معالجہ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی جس پر نواز شریف نے ان کا شکریہ ادا کیا۔  

تازہ ترین