• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے قتل کے الزام میں تین افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )شادی کی تقریب میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی خاتون کے قتل کے الزام میں 3ملزموں امجد علی،عدنان حفیظ اور سلیمان ارشد کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں شمیم اختر جاں بحق ہو گئی تھی۔
تازہ ترین