• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک پاکستان کی حمایت، مودی مخالف تحریر درج

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی ویب سائٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلی گئی اور ویب سائٹ پر پاکستان کی حمایت اور مودی کیخلاف تحریر درج کردی۔

تازہ ترین