• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 5دن کی توسیع

خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 5دن کی توسیع


سکھر (بیورو رپورٹ، چوہدری محمد ارشاد) عدالت کی جانب سے آمد سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کے ریمانڈ میں 5دن کی توسیع دیدی گئی۔ احتساب عدالت کے جج چھٹی پر ہونے کے باعث سید خورشید شاہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

تازہ ترین