• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو: آتش فشاں متحرک، دھویں کے بادل چھاگئے

میکسیکو: آتش فشاں متحرک، دھویں کے بادل چھاگئے


میکسیکومیں Popocatepetl آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا، جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔

ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔ آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے۔

تازہ ترین