• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمرتا چندانی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے،مزدور رہنما

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن اورینگ ورکرز کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے میں مزدور رہنمائوں زہرا خان اور عاقب حسین نےمطالبہ کیا کہ لاڑکانہ یونیورسٹی میں میڈیکل فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی سے ہاسٹل میں غیر طبعی موت کی رپورٹ کی روشنی میں قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے جانبدارانہ کردار پر اس کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے وی سی کو برطرف کیا جائے۔

تازہ ترین