• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹو اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن پر چھاپہ مار کر 50 لاکھ روپے مالیت کا 468 کلو گرام آتش بازی کا سامان ضبط کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین