آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

علامہ عابد قنبری اتحاد بین مسلمین کے داعی تھے،مولانا عون نقوی

کراچی(پ ر) شاہ کربلا ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی کے سابق خطیب علامہ عابد قنبری کے انتقال پر مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں مجلس ترحیم اور تعزیتی اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا محمد عون نقوی نے کہا کہ علامہ عابد قنبری اتحاد بین مسلمین کے داعی،اسلام کے مبلغ اور نیک سیرت کے مالک تھے،ان کی رحلت سے جو خلا پیدا ہوا وہ پر نہ ہوسکے گا،عابد حسین ہاتف الوری اور محمد عباس زیدی نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید