• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر علی رضا بخاری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (جنگ نیوز) ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی و سجادہ نشیں درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ہیتھرو ایئر پورٹ ان کے مریدین و اور و دیگر لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ برطانیہ میں قیام کے دوران پیر علی رضا بخاری متعدد شہروں میں کشمیر کانفرنسز، صوفی امن کانفرنسز و پیغام پاکستان کانفرنسز و تقاریب سے خطاب کے علاوہ وہ سترہ نومبر کو منعقد ہونے والی انٹر نیشنل رحمتہ للعالمین کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین