• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ نے صدارتی آرڈیننسز کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آبا د(جنگ نیوز) مسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننسز کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں آرڈیننسز جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی اور پارلیمنٹ کو غیرموثربنانے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں آرڈیننسز جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

تازہ ترین