• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی صارفین کیلئے بجٹ میں 206 ارب روپے کی سبسڈی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک بجلی کے صارفین کے لئے بجٹ میں 206 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، رواں موسم سرما میں نومبر سے فروری تک کے مہینوں میں بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹس کے استعمال پر 11.97 روپے فی یونٹ رعایتی پیکج دیا جائے گا ۔

تازہ ترین